فواد عالم پاکستان ٹیم میں نہیں لیکن انگلش لیگ میں


کراچی: (سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل نہ سمجھے جانے والے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم بدھ کی شب انگلینڈ روانہ ہو گئے۔

فواد عالم لنکا شائر لیگ میں کلیتھروئے کرکٹ کلب کی نمائندگی کریں گے۔ فواد عالم نے روانگی سے قبل گفتگو میں کہا کہ میں مایوس نہیں اور اپنی کرکٹ جاری رکھنا چاہتا ہوں، انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں عمدہ کھیل سے ٹیم کے کام آنے کی خواہش ہے۔

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …