لاہور میں میوزیکل کنسرٹ نے سما باندھ لیا


(میڈیا92نیوز) آواری ہوٹل میں میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ملکی وغیر ملکی مہمانوں نے خصوصی شرکت کی۔ آواری ہوٹل میں سجی "ایوننگ آف جاز ” نامی تقریب۔ میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام۔ پاکستان میں تعینات آسٹریا کی سفیر، ڈاکٹر بریگیٹا نے کیا۔ محفل موسیقی، میں ملکی و غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ شرکا ء موسیقی کی دھنوں سے محظوظ ہوتے رہے۔ آسٹریا کی سفیر ، ڈاکٹر بریگیٹا کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت سخی لوگ ہیں۔ یہاں آخر بہت خوشی ہوئی۔ شرکا ء کا کہنا تھا کہ تقریب شاندار تھی۔ وہ موسیقی سے بہت لطف اندوز ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …