نیب کا نیا ریفرنس ، مریم نواز کا نیا ردعمل، ٹویٹ پڑھیں


(میڈیا92نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں کیا کہ لگتا ہے 5ارب ڈالر کبوتروں کے پروں سے باندھ کر بھارت بھجوائے گئے۔ سارے کبوترنیب نےپکڑلئےہوں گے ، جو اب احتساب عدالت میں بطور گواہ پیش ہونگے۔ مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ لگتا ہے اب کی بار نوازشریف کے خلاف کبوتروں کی گواہی والا پکا کیس ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …