میرا نے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتا دی………….


(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) ادکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا، وجہ بتا دی اداکارہ کا کہنا ہے کہ شوہر نوید کے ساتھ امریکہ جا کر پرسکون زندگی گزارنا چاہتی ہوں میرے بارے میں جیسی باتیں کی جاتی ہیں اور سکینڈلز بنائے جاتے ہیں ان سے دل برداشتہ ہو کر ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،پاکستان کی میں ایمبسیڈر ہوں اپنے وطن کو کبھی نہیں بھولوں گی آتی رہوں گی اور اپنی خدمات پیش کرتی رہوں گی کچھ پروجیکٹس سائن کئے تھے جن کی شوٹنگ کیلئے پاکستان آتی رہوں گی ٹویٹر کا استعمال اچھے سے سیکھ لیا ہے ، اپنے فینز سے ٹویٹر کے ذریعے رابطہ رکھوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …