پالتو کتے کی موت ، جنید خان کا سوگ


لاہور(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر جنید خان پالتو کتے کی موت پر انہتائی افسردہ ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کتے کی پرورش پر رقم کے ساتھ ساتھ اپنا قیمتی وقت بھی صرف کیا جس کی وجہ سے انہیں اس کتے سے انہےائی لگاﺅ ہوگیا تھا ۔یاد رہے کہ جنید خان کے پالتو کتے جوئی کو چند روز قبل اس وقت ایک موٹر سائیکل سوار کچل کر فرار ہوگیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …