شاہدرہ میں ڈکیتی کی کوشش ، دکان دار دبنگ بن گیا


(میڈیا92نیوز) تھانہ شاہدرہ کی حدود میں جنرل سٹور پر ڈکیتی کی کوشش ناکام ۔ڈاکوؤں اور دکاندار کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ۔ذرائع کا کہنا تھا کہ تھانہ شاہدرہ کی حدود میں 3 ڈاکو ڈکیتی کے غرض سے جنرل سٹور پر میں داخل ہوئے۔دکان دار نے فائرنگ کر کےایک ڈاکو کو زخمی کیا ۔ دکان مالک نے ڈاکوؤں کو قابو کر لیا ۔ تاہم پولیس موقع پر پہنچی۔ پولیس نے زخمی ڈاکو کو حراست میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …