لاہور سمیت پنجاب بھر کے وکلاء ضلعی عدالتوں میں ہڑتال….

لاہور(میڈیا 92 نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے وکلاء ضلعی عدالتوں میں ہڑتال کے باعث پیش نہ ہوئے۔جس کی وجہ سے لاکھوں مقدمات کو بغیر کاروائی ملتوی کردیا گیا۔تفسیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں چاروں صوبوں کی  بار کونسلز کا اجلاس منعتقد ہوا۔جس میں گگت بلستان کے وکلاء کے لائسنس معطل کرنے کی مذمت کی گئی اور ملک بھر میں ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔جس کی باعث وکلاء نے لاہور میں ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال کی۔تاہم اہم کیسز کی سماعت ججز صاحبان نے اپنے چیمبرز میں کی۔ہڑتال کے باعث قتل اور منشیات کیسز میں کوئی بھی شہادت قلمبند نہ کی جا سکی۔دوردراز سے آئے سائلین کیسز میں اگلی تگاریخیں لیکر گھروں میں واپس چلے گے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …