سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت کروانے آنی والی بزرگ سائلہ طبعیت خراب…

لاہور(میڈیا 92 نیوز) سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت کروانے آنی والی بزرگ سائلہ طبعیت خراب ہونے سے کمرہ عدالت میں بے ہوش ہوگی۔ریسکیو اہلکاروں نے بزرگ خاتون نگہت کو فوری طور پر ہپستال منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج رائے آفتاب احمد کی عدالت میں نگہت نامی خاتون اچانک گر کر بے ہوش ہوگئی۔عدالتی عملے اور وکلاء نے سائلہ کو بنچ پر لیٹا دیا اور ریسکو اہلکاروں کو طلب کرلیا۔ریسکیو اہلکاروں نے سائلیہ کی طبعت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا۔عدالت مین سائلہ جعلی چیک کیس کی درخواست ضمانت کروانے آئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …