انجینئر کی مہارت ،مصنوعی گلیشیئر بناکر حیران کردیا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا92نیوز)جدید ٹیکنالوجی اور انسانی تخلیق کا کمال، ہمالیہ میں ایک انجینئر نے تازہ پانی کا مصنوعی گلیشیئر بناڈالا۔آئس اسٹوپا سردیوں میں استعمال نہ ہونے والا پانی فریز کرتا ہے اور گرمیوں میں ہمالیہ کے گاؤں میں پانی فراہم کرتا ہے ، ایسے موسم میں جب لوگ بوند بوند پانی کو ترستے ہیں، ایک پائپ کے ذریعے اس گلیشیئرکا پانی گاؤں والوں کی ضرورت پوری کرتا ہے ۔ گلیشیئرجون جولائی تک آہستہ آہستہ پگھل کر فصلوں کے موسم میں کسانوں کوبھی پانی فراہم کرتا ہے ، ایک گھڑی ساز کمپنی نے مزید بیس مصنوعی گلیشیئرز بنانے کے لیے انجینئر کو گرانٹ بھی دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں قانونی ٹیم سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

میڈیا 92 نیوزڈسک گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل ہونے والے چیئرمین …