امریکی سڑکیں بن گئیں روشنیوں کا گھر


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا92نیوز) امریکہ میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں مشہور و معروف اینی میٹیڈ اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔امریکہ کی سڑکیں روشنیوں میں نہا گئیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ڈزنی لینڈ میں منعقدہ’ نائٹ پریڈ‘ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اوردلچسپ کاسٹیومز میں ڈزنی کرداروں کا روپ دھا ر کر سڑکوں کو پریڈ کی۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …