ڈاکوئوں کے ہاتھوں شہری لٹ گیا


لاہور:(میڈیا92نیوز) پولیس سٹیشن مصطفی ٹاؤن کی حدود میں ڈکیتی کی واردات۔موٹرسائیکل سوار3 مسلح ڈاکو شہری سے نقدی لے اڑے۔شہری مصعب سپرا سے ڈاکو 40 ہزار لوٹ کر فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …