اب بیڑی نہیں ہوگی چارج کیونکہ آگئی نئی ایجاد


لندن(ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز)سائنسدانوں نے ایک ایسی بیڑی ایجاد کرلی ہے جو یورن (پیشاب) کی مدد سے گیجٹس (موبائل فون ،لیپ ٹاپ، ٹیبلٹس وغیرہ) کو چارج کر سکے گی ۔اس میں ایسے بیکٹیریا کا استعمال کی گیا ہے جو یورن سے الیکٹرونز پیدا کرتے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میںروز انہ دس بلین لٹر یورن ضائع کیا جاتا ہے ۔سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ یہ سمارٹ فونز اور لیپ ٹاپ چارج کرنے کیلئے ایندھن کا نہ ختم ہونے والا ذریعہ ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …