(میڈیا92نیوز) تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی حدود میں تین روز میں مبینہ زہریلی شراب پینے سے دوسری ہلاکت کا واقعہ پیش آ گیا۔ 28سالہ عبدالرحمان لکشمی چوک میں شراب پینے سے جاں بحق ہو گیا۔