(میڈیا92نیوز) لاہورہائیکورٹ میں احسن اقبال کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر کا معاملہ۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نےاحسن اقبال کے خلاف درخواست پر سماعت 15 روز کے لیے ملتوی کر دی۔