(میڈیا پاکستان ): ملت پارک کے علاقے میں اہل علاقہ نے ڈاکو (Dacoit) کو پکڑ لیا اور درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ملت پارک کے علاقے میں ایک ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ، شہریوں نے خوب درگت بنائی۔ اہل علاقہ کے مطابق وسیم نامی ڈاکو موٹر سائیکل پر ایک کار سوار کر لوٹنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ڈاکو نے شہریوں کو دیکھنے کے بعد بھاگنے کی کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔ علاقہ مکینوں نے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر کے ڈاکو کو پولیس کے حوالے ک
