(میڈیا92نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے تحریک انصاف کے کامل عمر اور ان کے بھائیوں کی ملاقات۔ سردار کامل عمر، سردار عادل عمر اور سردار عاقل عمر کا پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان۔