12کروڑ کی لاٹری نکل آئی


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک/میڈیا92 نیوز)متحدہ عرب امارات میں بھارتی 21 سالہ نوجوان نے 70 لاکھ اماراتی درہم کی لاٹری جیت لی ۔بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان راہول ورگیسی سے 70 لاکھ اماراتی درہم کی لاٹری جیتی ہے جو12 کروڑ 70 لاکھ بھارتی روپے بنتے ہیں ۔راہول نے متحدہ عرب امارات کی تاریخ کی سب سے بڑتی لاٹری جیتی ہے ۔بھارتی نوجوان نے کہا ہے کہ دوسری بار لاٹری کا ٹکٹ خرید کر اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا تھا ۔مجھے لاٹری کی رقم جیتنے کا ذرا بھی اندازہ نہیں تھا ۔مجھے یقین نہیں ہورہا کہ میں اتنی بڑی رقم انعام میں جیتی ہے ۔میں اس رقم سے اپنی خواہشات پوری کر سکوں گا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …