عید کولیکشن، بازاروں میں خواتین کا سونامی


لاہور(میڈیا92نیوز) رمضان المبارک کی آمد آمد۔ مارکیٹوں میں عید کولیکشن آگئی۔ خواتین نے بھی شاپنگ شروع کردی۔ نت نئے ملبوسات خواتین کی اولین ترجیح۔ دکانداروں نے رمضان المبارک سے قبل ہی عید شاپنگ کےلیے سٹالز سجا لیے۔ خواتین نےبھی بازاروں کا رخ کر لیا۔ خواتین کا کہنا تھا کہ عید کی نئی کولیکشن بہت شاندار ہے۔ مختلف برینڈز نے بھی عید کے حوالے سے اپنی کولیکشن متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …