برائلر مرغی کی قیمت آسمانوں پر


لاہور(میڈیا92نیوز) برائلر چکن کی فی کلو قیمت 261 روپے ہوگئی،جبکہ زندہ برائلر 174 روپے فی کلو ہوگیا۔سبزیوں کی طرح برائلر گوشت کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کرنیں لگی ہے۔ 2 دن میںبرائلر گوشت کی قیمت میں 13 روپے اضافہ ،برائلر چکن کی قیمت میں روزبروز اضافے سے شہری شدید پریشان۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …