مادھوری ڈکشٹ ٹیچر بن گئی


ممبئی (شوبز ڈیسک/میڈیا92 نیوز)مادھوری ڈکشٹ فلم ”کلنک“میں ڈانس ٹیچر کا کردار نبھائیں گی ۔مادھوری اور عالیہ بھٹ فلم میں ایک آئٹم نمبر بھی کریں گی ۔مادھوری کافی عرصے بعد کلنک میں سنجے دت کے ساتھ بطور اداکارہ کام کررہی ہیں ۔کاسٹ میں ورون دھون ،سوناکشی سہنا،سنجے دت ،عالیہ بھٹ ،آدیتیارائے کپور اور مادھوری ڈکشٹ شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …