اگلے ماہ کوہلی کاؤنٹی کرکٹ میں


ملتان( سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے جون میں سرے کی نمائندگی کریں گے وہ بطور ٹیسٹ پلیئر کاؤنٹی کھیلنے والئے چوتھے کھلاڑی ہوں گے۔ اس سے قبل چتیشوار پجارا یارکشائر ایشانت شرما سسکس اور ورون ارون لیسٹر شائر سے معاہدہ کرچکے ہیں۔کوہلی پورا ماہ سرے کو دستیاب ہونگے ان کا پہلا میچ رائل لندن کپ میں مڈل سیکس کے خلاف ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …