(سٹی ڈیسک/میڈیا92نیوز) شہر میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کا بھی امکان ہے۔ جبکہ آج درجہ حرارت 37 سینٹی گریڈ رہنے کا امکان۔