(سٹی ڈیسک /میڈیا92نیوز) لاہورائیرپورٹ سے ایئر بلیو کی دبئی جانے والی پرواز 6 گھنٹے قبل ہی روانہ ہو گئی۔ جبکہ ٹکٹس پر طیارے کی روانگی کا وقت صبح 9 بجے کا دیا گیا تھا۔ فلائٹ سے رہ جانے والے مسافر ائیر پورٹ پر سراپا احتجاج۔