سفاری پارک کے غصیلے شیر کا حملہ کار سوار باہر نہ نکلا


جوہانسبرگ (فارن ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) جنوبی افریقہ کے سفاری پارک میں اسی جنگل کے بادشاہ شیر نے اپنا غصہ سیاحوں پر کچھ یوںنکلا کہ انکی گاڑی پر حملہ کرڈالا ۔یہ خوفناک واقعہ جنوبی افریقہ کے سفاری پارک میں پیش آیا جب سیاح کی گاڑی پر غصیلے شیر نے حملہ کردیا اور نہ صرف گاڑی کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی بلکہ گاڑی کا پیچھا بھی کیا ۔رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں ڈرائیور نے ہمت دکھائی اور گاڑی چلاتا رہا جس کے باعث شیر تھک ہار کر رک گیا اور سیاح بلکل محفوظ رہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …