ZURICH, SWITZERLAND - OCTOBER 20: The FIFA logo is seen outside the FIFA headquarters prior to the FIFA Executive Committee Meeting on October 20, 2011 in Zurich, Switzerland. During their third meeting of the year, held over two days, the FIFA Executive Committee will approve the match schedules for the FIFA Confederations Cup Brazil 2013 and the 2014 FIFA World Cup Brazil. (Photo by Harold Cunningham/Getty Images)

فیفا نے ہر 2 برس بعد نیا منی ورلڈ کپ منعقد کرانے کا منصوبہ پیش کردیا


(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز)
فیفا کے منی ورلڈ کپ کے اس نئے منصوبہ میں8 انٹرنیشنل ٹیمیں حصہ لیں گی، یہ ممکنہ طور پر گلوبل نیشنز لیگ ایونٹ کااختتام ہوسکتا ہے، ایونٹ کو ’’ فائنل 8 ‘‘ کا نام دیا جائے گا، یہ بھی فیفا کے انٹرنیشنل فٹبال میں اصلاحاتی پروگرام کا حصہ ہے۔

فٹبال کی عالمی تنظیم کو یقین ہے کہ وہ نئے منصوبے سے 12 سالہ سائیکل میں 25 بلین ڈالرجمع کرسکتی ہے، منی ورلڈ کپ2021 سے شروع کیے جانے کی تجویز دی گئی ہے،اسے ہر 2 برس بعد منعقد کیا جائے گا، یہ ممکنہ طور اکتوبر یا نومبر میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …