ایف ائی اے کا سائبر کرائم سرکل ان ایکشن


(میڈیا92نیوز) ایف ائی اے سائبر کرائم سرکل کا کریک ڈاؤن ۔ ڈیجیٹل کرنسی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے تین ملزموں کو دھر لیا ۔ ایف ائی اے کا سائبر کرائم سرکل ان ایکشن ۔لاہور سمیت دیگر شہروں میں کارروائیاں ۔ ڈیجیٹل کرنسی کے کاروبار میں ملوث تین افراد گرفتارکر لیے ۔ملزم احمد بٹ ملک عرفان اور کاشف، بٹ کوائن ،ون کوائن، یورو کوائن جیسی کرنسیوں کا کاروبار کرتے تھے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عثمان اور عاشر نے کارروائی کی ۔ ملزموں کے قبضے سے لیپ ٹاپ کمپیوٹر ز سمیت دیگر ریکارڈ بھی برآمد کر لیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …