شوبز ڈیسک(میڈیا 92 نیوز) کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں رشی کپور کے ساتھ فلم 102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں، فلم کی کہانی باپ اور نیوزبیٹے کے رشتے پر مبنی ہے، جو 4 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ مجھے 50 سال فلم انڈسٹری میں ہو گئے ہیں اور میں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میراکام اصول ریکارڈ توڑنا نہیں ہوتا،کبھی ریکارڈ بنانے کیلئے فلم انڈسٹری میں کام نہیں کیا۔بلکہ فلم انڈسٹری کو اپنا سب کچھ سمجھ کر ابھی تک اس شعبے میں کام کررہا ہوں۔
بالی وڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن نے مزید کہا کہ اگرشائقین فنکار کے کام کو پسند نہیں کرتے تو انہیں اس پر غصہ کرنے کی بجائےآئندہ کے لئے اپنے کام میں بہتری لانے کے لئے کوشش کرنی چاہیے۔
امیتابھ بچن اب تک بالی وڈ انڈسٹری کی تقریبا اڑھائی سوفلموں میں کام کرچکے ہیں۔ لیجنڈ اداکارہ کی کام سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ جب اپنی نئی فلم”ٹھگ آف ہندوستان“کی شوٹنگ کے سلسلے میں جودھ پور میں بغیر آرام کیے مسلسل شوٹنگ کررہے تھےتو پوری رات کام کرنے کی وجہ سےان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں رشی کپور کے ساتھ فلم 102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے، جو 4 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ مجھے 50 سال فلم انڈسٹری میں ہو گئے ہیں اور میں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میراکام اصول ریکارڈ توڑنا نہیں ہوتا،کبھی ریکارڈ بنانے کیلئے فلم انڈسٹری میں کام نہیں کیا۔بلکہ فلم انڈسٹری کو اپنا سب کچھ سمجھ کر ابھی تک اس شعبے میں کام کررہا ہوں۔
بالی وڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن نے مزید کہا کہ اگرشائقین فنکار کے کام کو پسند نہیں کرتے تو انہیں اس پر غصہ کرنے کی بجائےآئندہ کے لئے اپنے کام میں بہتری لانے کے لئے کوشش کرنی چاہیے۔
امیتابھ بچن اب تک بالی وڈ انڈسٹری کی تقریبا اڑھائی سوفلموں میں کام کرچکے ہیں۔ لیجنڈ اداکارہ کی کام سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ جب اپنی نئی فلم”ٹھگ آف ہندوستان“کی شوٹنگ کے سلسلے میں جودھ پور میں بغیر آرام کیے مسلسل شوٹنگ کررہے تھےتو پوری رات کام کرنے کی وجہ سےان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔
(میڈیا 92 نیوز)کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں رشی کپور کے ساتھ فلم 102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے، جو 4 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ مجھے 50 سال فلم انڈسٹری میں ہو گئے ہیں اور میں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میراکام اصول ریکارڈ توڑنا نہیں ہوتا،کبھی ریکارڈ بنانے کیلئے فلم انڈسٹری میں کام نہیں کیا۔بلکہ فلم انڈسٹری کو اپنا سب کچھ سمجھ کر ابھی تک اس شعبے میں کام کررہا ہوں۔
(میڈیا 92 نیوز) کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں رشی کپور کے ساتھ فلم 102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں، فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے رشتے پر مبنی ہے، جو 4 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ مجھے 50 سال فلم انڈسٹری میں ہو گئے ہیں اور میں ہر روز کچھ نہ کچھ سیکھتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میراکام اصول ریکارڈ توڑنا نہیں ہوتا،کبھی ریکارڈ بنانے کیلئے فلم انڈسٹری میں کام نہیں کیا۔بلکہ فلم انڈسٹری کو اپنا سب کچھ سمجھ کر ابھی تک اس شعبے میں کام کررہا ہوں۔
بالی وڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن نے مزید کہا کہ اگرشائقین فنکار کے کام کو پسند نہیں کرتے تو انہیں اس پر غصہ کرنے کی بجائےآئندہ کے لئے اپنے کام میں بہتری لانے کے لئے کوشش کرنی چاہیے۔
امیتابھ بچن اب تک بالی وڈ انڈسٹری کی تقریبا اڑھائی سوفلموں میں کام کرچکے ہیں۔ لیجنڈ اداکارہ کی کام سے محبت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ جب اپنی نئی فلم”ٹھگ آف ہندوستان“کی شوٹنگ کے سلسلے میں جودھ پور میں بغیر آرام کیے مسلسل شوٹنگ کررہے تھےتو پوری رات کام کرنے کی وجہ سےان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔
ممبئی سے ڈاکٹرز کی خصوصی طورپر ایک ٹیم جودھ پور بلوائی گئی۔ امیتابھ بچن کے ہاتھ میں بھی ہلکا درد تھا ڈاکٹرزکی ٹیم نے ان کا چیک اپ کرنے کے بعد کہا بگ بی مسلسل کام کرنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ان کا بلڈ پریشر بھی نارمل ہے۔ ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دینے کے ساتھ کہا ہے کہ انہیں مائع غذا دی جائے تاکہ ان کی توانائی بحال رہے۔
یادرہے بگ بی ان دنوں اپنی فلم 102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو4مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

یادرہے بگ بی ان دنوں اپنی فلم 102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو4مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ممبئی سے ڈاکٹرز کی خصوصی طورپر ایک ٹیم جودھ پور بلوائی گئی۔ امیتابھ بچن کے ہاتھ میں بھی ہلکا درد تھا ڈاکٹرزکی ٹیم نے ان کا چیک اپ کرنے کے بعد کہا بگ بی مسلسل کام کرنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ان کا بلڈ پریشر بھی نارمل ہے۔ ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دینے کے ساتھ کہا ہے کہ انہیں مائع غذا دی جائے تاکہ ان کی توانائی بحال رہے۔
یادرہے بگ بی ان دنوں اپنی فلم 102 ناٹ آؤٹ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو4مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ سے ڈاکٹرز کی خصوصی طورپر ایک ٹیم جودھ پور بلوائی گئی۔ امیتابھ بچن کے ہاتھ میں بھی ہلکا درد تھا ڈاکٹرزکی ٹیم نے ان کا چیک اپ کرنے کے بعد کہا بگ بی مسلسل کام کرنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ان کا بلڈ پریشر بھی نارمل ہے۔ ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دینے کے ساتھ کہا ہے کہ انہیں مائع غذا دی جائے تاکہ ان کی توانائی بحال رہے۔