سانحہ یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس کی میں پانچ چشم دید گواہان کو طلب کرلیا

لاہور(میڈیا 92 نیوز)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس کی میں پانچ چشم دید گواہان کو طلب کرلیا ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج سجاد احمد نے سانحہ یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس کی سماعت کی دوران سماعت عدالت نے مقدمہ میں نامزد مزید پانچ چشم دید گواہوں کو 7 مئی تک طلب کر لیا ۔سانحہ یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کا مقدمہ تھانہ نشتر کالونی میں درج ہے۔ سانحہ یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں 42 ملزمان نامزد ہیں.

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …