ای او بی آئی اولڈ ایج بینفٹ انسٹیٹیوشن کی مد میں صحافتی کروڑوں روپے کھانے والے میڈیا مالکان احتساب کے لیے تیار ہوجائے

ای او بی آئی اولڈ ایج بینفٹ انسٹیٹیوشن کی مد میں صحافتی ورکرز سمیت دیگر ملازمین کے کروڑوں روپے کھانے والے میڈیا مالکان احتساب کے لیے تیار ہوجائے اور ای او بی آئی اولڈ ایج بینفٹ انسٹیٹیوشن کے متاثرین تمام نیوز چینلز کے رجسٹرڈ صحافتی ورکرز رابط کریں تاکہ تمام ملازمین کو آئینی حق دلوایا جاسکے.
شکریہ سیکرٹری ایمرا آصف بٹ

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …