پنجاب کالج گلبرگ کیمپس میں محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا


(لاہورنامہ/میڈیا92نیوز) پنجاب کالج گلبرگ کیمپس میں محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ طلبہ اور اساتذہ ،نوجوان شعرا کے کلام سے خوب محظوظ ہوئے ۔پنجاب کالج ادبی فورم کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ ۔تقریب کا انعقاد پنجاب کالج گلبرک کیمپس میں ہوا ۔طلبہ نے اپنی شاعری پیش کرکے حاضرین سے خوب داد سمیٹی ۔طلبہ اور اساتذہ نوجوان شعرا کو داد دیتے رہے ۔طلبہ کا کہنا تھا کہ وہ اس محفل سے خوب محظوظ ہوئے ۔طلبہ کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ بھی ایسی محفلوں کا اہتمام ہوتے رہنا چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …