پاکستان طبی اتحاد کا ہیلتھ کیئر کمیشن اور محکمہ صحت پنجاب کے خلاف مظاہرہ

(سٹی نیوز/میڈیا92نیوز) پاکستان طبی اتحاد کا ہیلتھ کیئر کمیشن اور محکمہ صحت پنجاب کے خلاف مظاہرہ ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ عطائیوں کے خلاف جاری آپریشنز کی آڑ میں رجسٹرڈ حکیموں کو تنگ نہ کیا جائے ۔پاکستان طبی اتحاد سراپا احتجاج ۔لاہور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا ۔مظاہرین ہیلتھ کیئر کمیشن اور محکمہ صحت کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ عطائیت کی آڑ میں رجسٹرڈ حکیموں کے خلاف کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔جو منظور شدہ پیشے کے ساتھ زیادتی ہے ۔مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ بڑھادیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …