مینار پاکستان کو کوڑا کرکٹ کا سانامی چھا گیا…

گریٹر اقبال پارک جلسے میں آئے ہوئے کارکنا ن ہوئے بد حواس پارک کا حلیہ ہی بگاڑ دیاجلسے کے بعد مینارپاکستان کوڑا کرکٹ کا ڈھیر
قیمتی پودے تباہ ڈیک فاؤ نٹین اور واک تھروگیٹ ، بھی ٹو رڑ دیاگیا، کارکنا ن نے مینار پاکستان کو کوڑا کرکٹ کا سانامی چھا گیا۔ عمران خان نے خوبصورت پارک کو خرا ب کردیا

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …