عیدالاضحیٰ پر خصوصی ٹرینیں چلیں گی ،محکمہ ریلوے

لاہور:محکمہ ریلوے نے عیدالاضحی کے موقع پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی اور دیگر شہروں کیلئے محکمہ ریلوے نے 30 اگست سے ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، پہلی ٹرین 30 اگست کو کراچی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی۔پاکستان ریلویز کا کہنا ہے کہ یہ ٹرینیں 31 اگست تک مختلف شہروں سے روانہ ہوتی رہیں گی جس کی بکنگ کا سلسلہ بھی شروع کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …