فلم ”ریس 3 “ کی ٹیم نئے شیڈول کی عکسبندی کیلئے موٹر سائیکلز پر لیہہ پہنچ گئی


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی وڈ فلم ”ریس 3 “ کی ٹیم کشمیر میں عکسبندی مکمل کرنے کے بعد نئے سیڈول کیلئے موٹر سائیکلز پر لیہہ پہنچ گئی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ریموڈی سوزا نے انسٹاگرام پر فلم ”ریس 3 “ کی عکسبندی کیلئے روانہ ہونے سے قبل اداکار سلمان خان اور جیکولین فرنینڈس کی تصویر شیئر کی ہے ۔فلم کی ٹیم کشمیر میں 2 روز کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد لیہہ اور لداخ میں نئے شیڈول کی عکسبندی شروع کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …