فلم ”ملن ٹاکیز“ کی عکسبندی کے دوران سیٹ پر کھانا لانے پر مذاق بنایا گیا ،علی فضل


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی وڈ اداکار علی فضل نے کہا ہے کہ فلم ”ملن ٹاکیز “ کی لکھنﺅ میں عکسبندی کے دوران سیٹ پر سب کیلئے گھر سے کھانے لاتا تھا جس پر میرا بہت مذاق بنایا گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار علی فضل نے کہا ہے کہ میری دادی اور آنٹی بہت لذیذ کھانے بناتی ہیں اور لکھنﺅ میں فلم ”ملن ٹاکیز“ کی عکسبندی کے دوران پوری ٹیم کیلئے ہر روز کھانے بھیجتیں اور میں باقاعدہ سیٹ پر کھانا پہنچانے والا بن گیا جس کا میرا بہت مذاق بنایا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …