سوانح عمری پر فلم بنانے کا تجربہ منفرد ہوتا ہے : راج کاکمار ہیرانی


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی وڈ فلمساز راج کمار ہیرانی نے کہا ہے کہ سوانح عمری پر فلم بنانے کا ےجربہ عام فلموں سے بالکل مختلف ہوتا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز راج کمار ہیرانی نے فلم سنجو کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوانح عمری پر فلم بنانے اور خاص طور پر فلم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دینے کا تجربہ عام فلموں سے بالکل مختلف رہا ہے کیونکہ اس پر آپ کا مکمل اختیار نہیں ہوتا ہے جبکہ عام فلم کا سکرپٹ لکھا جاتا ہے تو آپ کا اس پر مکمل اختیار ہوتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …