کام کروں تو تنقید تو ہوتی ہے :ورون دھون


ممبئی (شوبز ڈیسک/میڈیا92 نیوز)فلم اکتوبر کی کامیابی کے حوالے سے ورون دھون نے کہا کہ اس طرح کی فلموں کا کامیاب ہونا ضروری ہے تاکہ اس قسم کا سینما آگے بڑھ سکے ۔ورون نے بتایا کہ میں خود پر ہونے والی تنقید بہت حوصلے سے سنتا ہوں ،میرے دوست ،کرن جوہر میری فلموں پر تجزیہ کرتے ہیں ،جب آپ بہت سے لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہیںتو ان میں چند آپ پر تنقید کرنے کا حق بھی رکھتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد …