پہلا ورلڈکپ یادگار بناﺅں گا : عامر


کینٹر بری (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) قومی فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ پہلی مرتبہ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پر جوش ہیں ،میگا ایونٹ کھیلنا ہر لھلاڑی کا خواب ہوتا ہے اور انہوں نے بھی ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی کو اپنا ہدف بنایا ہوا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ یہ ان کا پہلا ورلڈکپ ہوگا لہذا ان کی بھرپور کوشش ہوگی کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کی جائے کیونکہ اسکی بدولت ان کا اہم ترین خواب پورا ہوجائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …