کینیڈا میں فنڈر یز نگ : آفریدی کا بھارتی کمیونٹی سے اظہار تشکر


کراچی (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈ شاہد آفریدی نے کینیڈا میں فنڈ ریزنگ مہم کے اختتام پر بھارتی کمیونٹی کی جانب سے چند ہ دینے پر شکریہ ادا کردیا ۔سوشل میڈیا پر پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کی حمایت کرنے اور ہماری میزبانی کرنے پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ وکا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔انہوں نے کوہاٹ ہسپتال کی تعمیر کے لیے وینکوور میں بسنے والی پاکستانی اور بھارتی کمیونٹی کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …