گوتم گمبھیر کی پاکستان کے خلاف پھر ہرزہ سرائی


دہلی: (سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے پاکستان کیخلاف پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک سے تمام رابطے منقطع کردیے جائیں۔

دہلی سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین گوتم گمبھیر ماضی میں پاکستان دشمنی میں پیش پیش رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ اگر پاکستان سے کرکٹ روابط منقطع کرنے سے بھارتی مقاصد پورے نہیں ہوتے تو میری دانست میں تمام شعبوں میں پاکستان کا بائیکاٹ کیا جائے جس میں فلم ، میوزک اور دیگر بھی شامل ہونے چاہئیں، کسی بھی پاکستانی کو بھارت میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں ملنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …