شہزادہ ولیم تقریب کے دوران سوگئے


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم کو نئے مہمان نے جگایا یا مصروفیت نے تھکایا ۔جی ہاں تقریب کے دوران نیند روکنے کی کوشش کرتے ہوئے کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے ۔شہزادہ ولیم کو نئے مہمان نے جگایا یا مصروفیت نے تھکایا ۔ویسٹ منسٹر ایبے کی سالانہ اینزیک ڈے کی تقریب کے دوران ولیم کی آنکھیں نیند سے اس قدر بوجھل ہوئیں کہ ولیم کئی بار نیند روکنے کی کوشش کرتے دیکھے گئے ۔شہزادہ ولیم کو نئے مہمان نے جگایا مصروفیت نے تھکای ۔اس دوران ان کے برابر میں بیٹھے ہیری اور میگھن نہایت چوک وچوبند دکھائی دیئے ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …