امارات میں 8 ماہ کے بچے کو نوکری مل گئی


ابوظہبی (مانیٹرڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اماراتی حکومت نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 8 ماہ کے ننھے بچے کو نوکری دے کراہم ذمہ داری سونپ دیا ۔ابوظہبی میں آٹھ ماہ کے بچے کو نوکری مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنرل نے8 ماہ کے ایک ننھے شیر خوار کو اتھارٹی میںملازم مسرت کی نوکری دے دیا ۔ابوظہبی میں آٹھ ماہ کے بچے کو نوکری مل گئی ۔یہ اپنی نوعیت کی دنیا کی پہلی تعنیاتی ہے ۔العربیہ ڈاٹ کے مطابق اس منفرد تعیناتی کا مقصد شہریوں میں خوشی اور مسرت کے جذبات بانٹنا اور خوشی کو عام کرنا ہے ۔اس مقصد کے لیے آٹھ ماہ کے ننھے محمد اکھاشمی کو ملازم مسرت تعنیات کیا گیا ہے تاکہ لوگ اسے دیکھ کر خوشی ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …