ایف بی آر , کسٹمز کے تمام اعلی افسران سے لیگثری گاڑیاں , لینڈکروزر, پراڈوز, ڈیبل کیبن واپس لینے کا فیصلہ ..

(میڈیا 92 نیوز)ایف بی آر کے اعلی افسران لیگثری گاڑیاں رکھنے محروم ہوگئے .ایف بی آر نے تمام آر ٹی اوز, ایل ٹی اوز, سی آر ٹی آوز , کسٹمز کے چیف کمشنرز کو مراسلہ حاری کر دیا .ایف بی آر ہیڈکوارٹر نے تمام آرٹی آوز کو 30 اپریل تک تفصیلات جمع کرانے احکامات جاری کر دئیے .بڑی گاڑیاں رکھنے والے افسران تمام گاڑیاں کسٹمز کے وئیر ہاوس میں 30 اپریل تک جمع کرانے کے پابند. مراسلہ کسٹمز کے اعلی افسران لیگثری گاڑیاں واپس جمع کراینگے . مراسلہ آپریشنل کے لیے استعمال ہونیوالی ڈیبل کیبن گاڑیاں رکھی جاسکتی ہیں .

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …