پاکستان میں 183 جماعتیں رجسٹرڈ،صرف 50 ہی الیکشن میں حصہ لینے کی اہل

اسلام آباد(میڈیا پاکستان )الیکشن کمیشن (election commission)میں اس وقت 183 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں جس میں سے صرف 50 جماعتیں ہی الیکشن لڑنے کی اہل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اس وقت 183 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں جس میں پچاس جماعتیں ایسی ہیں جوکہ الیکشن لڑنے کی اہل نہیں ہیں۔
عام انتخابات کے دوران 133 سیاسی جماعتیں الیکشن میں حصہ ہی نہیں لے سکتی ہیں کیونکہ یہ سیاسی جماعتیں انٹرا پارٹی الیکشن کراتی ہی نہیں ہیں۔
ایسی جماعتوں میں سنی اتحاد کونسل ، سنی تحریک ، جے یو پی ، جے یو پی نیازی ، پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ بھی شامل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …