میونخ (ٹیکنالوجی ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) روبوٹس کا استعمال عام ہوتا جارہا ہے تاہم یہاں تو سیاستدان بھی روبوٹس سے متاثر ہونے لگے ہیں ۔جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا میرکل کوہی دیکھ لیں جہنوں نے روبوٹ کو دوست بنا لیا ۔جرمنی کے دارالحکومت برلن کی چانسلری میں گرل ڈے کی مناسبت سے کچھ طالبات سے ملاقات کی جبکہ طالبات نے اپنے تیار کردہ ٹیکنالوجی پر وجیکٹس میرکل کو دکھائے ۔جس میں روبوٹ ،ورچوئل کلاسزاور مختلف ڈرونز شامل تھے ۔انجیلا میرکل نے جہاں طالبات کی دلچسپ انداز پر نہ صرف خوب محفوظ ہوئی ۔انہوں نے روبوٹ سے ہاتھ ملایا اور باتیں بھی کیں جس پر طالبات بھی بیحدخوش ہوئیں ۔

German Chancellor Angela Merkel, left, reacts as the humanoid robot HRP-2 moves during the opening walk at the Hanover industrial fair in Hanover, Germany, Monday, April 21, 2008. Over 5,000 industrial exhibitors from 60 countries will gather at the fair from April 21 to April 25, 2008. (AP Photo / Joerg Sarbach)