انوشکا نے سبزیاں پکانے میں ماہر باورچی ڈھونڈلیا


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) اداکارہ انوشکا شرما نے امریکہ میں ویجیٹر ین کھانوں کیلئے سبزیاں پکانے کے ماہر شیف کا انتظام کرلیا ۔وہ بہت جلد اپنی فلم ”زیرو“ کی عکسبندی کیلئے امریکہ جانے والی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ وہاں انہیں کوئی سبزیاں بنا کر کھلائے ۔ذرائع کے مطابق انوشکا صتحمند رہنے کیلئے ویجیٹیر ین ڈائٹ پر ہیں ۔انوشکا شرما فلم ”زیرو“ میں شاہ رخ خان اور کترینہ کیف اور فلم ”سوئی دھاکہ “میں ورون دھون کے ساتھ دکھائی دیں گی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …