جان ابراہم کی فلم ”پرمانو :دی سٹوری آف پوکھران “ کا نیا پوسٹر جاری


ممبئی (بالی ووڈ اداکار جان ابراہم کی فلم ”پرمانو :دی سٹوری آف پوکھران “ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے ۔جان ابراہم اور پروڈیوسر پریرنا اروڑا نے فلم ”پرمانو :دی سٹوری آف پوکھران“ کا نیا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری کیا ہے ۔فلم کی کاسٹ میں ڈیانا پنٹے اور بھومن ایرانی بھی شامل ہیں ۔فلم کے ہدایتکار ابھیشیک شرما ہیں ۔فلم 25 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔اس فلم کی پاکستان میں نمائش ممکن نہیںہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …