تازہ ترینشوبز

انوراگ کاشپ ہسپتال داخل


ممبئی (شوبز ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) بالی ووڈ ہدایتکار انوراگ کاشپ ناساز طبیعت کے باعث ہسپتال منتقل ہوگئے ۔وہ ان دنوں وکی کوشل ،تاپسی پنو اور ابھیشک بچن کے ساتھ فلم ”من مرضیاں “ پر کام کررہے ہیں ۔طبیعت خراب ہونے کے باعث وہ ہسپتال داخل ہوگئے ہیں ۔

Back to top button