لندن(سپورٹس ڈیسک/ میڈیا92 نیوز) پاکستانی بژاد امریکی ارب پتی شاہد خان نے لندن کے تاریخی اسٹیڈیم ویملبے کو خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہد خان نے ویملبے کے لیے انگلش فٹبال ایسوسی ایشن کو ایک ارب چالیس کروڑ ڈالر کی آفر کی ہے ۔شاہد خان عالمی شہرت یافتہ نیشنل فٹبال لیگ کے مالک ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ ویملبے سٹیڈیم خریدنے کے بعد وہ لندن میں بھی نیشنل فٹبال لیگ کے میچز کرانے کاارادہ رکھتے ہیں ۔ویمبلی سٹیڈیم کے بارے میں شاہد خان نے کہا ہے کہ ’ویملبی نجی ملکیت میںچلا جائیگا۔
