
تل ابیب (سپورٹس ڈیسک/ مصری فٹ باولر محمد صالح نے اپنی شاندار کارکردگی سے دنیا بھر میں فٹ بال شائقین کے دلوں میںگھر کرلیا ہے ۔وہ لیور پول فٹ بال کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں ۔محمد صالح کو اپنی کارکردگی پر ملنے والی مبارک اور سلامت کی صداں میں ایک اسرائیلی وزیردفاع ایوڈگور لائبر مین کی غیر متوقع پذائی بھی شامل ہے ۔لائبر مین نے اپنے سرکاری ٹوئٹر ہینڈلر سے اسرائیی وزیر دفاع نے صہیونی فون کے سربراہ کو پیغام دیا ہے کہ وہصالح کو فی الفور اسرائیلی فوج میں بھرتی کرلیں ۔صاؒلح نے اپنے سابقہ کلب روما کے خلاف لیور پول کی جانب سے دو گول سکور کئے ۔